کراچی ساؤتھ زون 1کلفٹن کابینہ میں 3 مقامات پر فیضان تجوید و نماز کورس 

Mon, 12 Jul , 2021
2 years ago

دعوتِ اسلامی کے شعبہ کے تحت کراچی ساؤتھ زون 1 کلفٹن کابینہ میں 3 مقامات پر فیضان تجوید و نماز کورس کا اختتام ہوا جس میں 23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس کورس میں اسلامی بہنوں کو مدنی قاعدہ مع تجوید کےساتھ پڑھایا گیا اورنماز کےفرائض ،واجبات،مفسدات سے متعلق شرعی معلومات سےآگاہی فراہم کی گئی نیز مدرسۃ المدینہ بالغات میں داخلے لینے اور ٹیسٹ دینےکاذہن دیاگیا جس پر اسلامی بہنوں نے مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھانے کی نیتوں کااظہارکیا ۔