8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				چونیا میں بڑی عمر کے اسلامی بھائیوں کو پڑھانے والے معلمین
کا مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 15 Feb , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							پچھلے دنوں پنجاب پاکستان کی تحصیل چونیا میں
دعوتِ اسلامی کے تحت مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں بڑی عمر کے اسلامی بھائیوں
کو پڑھانے والے معلمین نے شرکت کی۔
ضلع قصور ذمہ نے دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں
کےحوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مارکیٹوں اور مساجد وں میں قائم مدرسۃ المدینہ کے دینی کاموں کا جائزہ لیا ۔
اس کے علاوہ ذمہ دار نے عاشقانِ رسول کے گھروں
میں گھریلو صدقہ بکس رکھنے کاذہن دیا جس پر وہاں موجود معلمین نے
اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:صغیر عطاری، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	