24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران
مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے 4 مارچ 2021ء
کو اراکین شوریٰ مولانا عبد الحبیب عطاری اور حاجی وقار المدینہ عطاری کے ہمراہ چوہدری اظہر حیات ہنجرا (چیئرمین ہنجرا گروپ
آف کمپنیز) سے ملاقات کی۔
نگران شوریٰ نے انہیں دعوت اسلامی کی مختلف
ایکٹیویز کے بارے میں بریفنگ دی اورعالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی کے وزٹ کی
دعوت پیش کی۔ مولانا عمران عطاری انہیں دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون کرنے کا بھی ذہن
دیا۔