اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام رمضان المبارک1441ھ میں چکوال زون میں آن لائن پانچ کابینات میں 10 مقامات پر ” فیضان تلاوت قراٰن کورس “ کا سلسلہ ہوا جن میں 107 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا:

کم وبیش 77 اسلامی بہنوں نےمدرسۃ المدینہ میں پڑھنے کی نیت کی۔

کم وبیش 37 اسلامی بہنوں نے عطاریہ بننے کی نیت کی۔

کم وبیش 23اسلامی بہنوں نے علم دین حاصل کرنے کی نیت کی۔

40 اسلامی بہنوں نے ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کی نیت کی۔

کم وبیش 58 اسلامی بہنوں نے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی نیت کی۔

کروائی گئی اور مزید نے کورس کروانے کی درخواست پیش کی۔