19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین
کےتحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ چنیوٹ میں قائم مدرسۃ المدینہ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ کے طلبۂ
کرام نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے طلبہ شرکا کی تربیت کی اور طلبہ کو اپنے
سرپرست کے ساتھ ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ متعلقہ ذمّہ دار
اسلامی بھائی نے طلبہ سے قراٰن پاک سنا اور اچھی کارکردگی پر تحائف بھی پیش کئے۔