20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام چنیوٹ کابینہ کی اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں کابینہ اور ڈویژن سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
جھنگ زون اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور تقرری پورا کرنے کاذہن دیا نیزمدنی کاموں میں آنے والی
کمزوریوں کو دور کرنے کے بارے میں نکات فراہم کئے۔