8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				چینوٹ
کابینہ میں  قائم جامعۃ المدینہ گرلز میں عرس رضا کے سلسلےمیں محفل
نعت کا انعقاد 
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 11 Oct , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 2 اکتوبر 2021 بروز ہفتہ جھنگ  زون، چینوٹ کابینہ میں قائم  جامعۃ المدینہ گرلز میں یوم عرس رضا کے موقع پر
محفل نعت کا انعقاد ہوا جس میں ناظمات ،معلمات
اور طالبات نے شرکت کی۔
اس موقع پرطالبات نے نعت رسول ﷺ پڑھی  جبکہ کابینہ
نگران اسلامی بہن  نے ’’اعلیٰ حضرت کی سیرت مبارکہ ‘‘کے موضوع
پر بیان کیا اور انہیں  امام احمد رضا خان
کی سیرت پر عمل کرتےہوئےخوب علمِ دین حاصل
کرنےکےلئے ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
دیکھنےکاذہن دیا ۔ صلوٰۃ وسلام اور دعا پر محفل
کا اختتام ہوا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	