19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیرِ اہتمام
گزشتہ دنوں بہاولپور زون چشتیاں کابینہ کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا
جس میں ڈونیشن بکس کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے بارے میں مدنی پھول بتائے نیزمزید
باکسز رکھوانے کا ذہن دیا۔ شعبے میں نمایاں کارکردگی والی اسلامی بہنوں کو صاحبزادیِ عطار سلمھا الغفار کی طرف
سے آئے ہوئے تحائف بھی دیئے۔