22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےتحت 4 جون 2021ء کو ڈیرہ
اسماعیل خان، پہاڑپور کابینہ ، چشمہ ڈویژن میں ماہانہ مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں ڈویژن
ذمہ دارا سلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کےدینی کاموں میں بہتری لانے کےحوالے سے مدنی پھول دیئے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے مدنی مذاکرہ دیکھنے ، تقریاں مکمل کرنے
کاذہن دیا جس پر شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں
نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔