24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 22 اکتوبر 2020ء چنیوٹ کابینہ نگران اسلامی بہن نے ڈاکٹر کے گھر محفل نعت میں شرکت کی نیز شخصیات سے ملاقات بھی کی ۔ نیو اجتماع کے لئے دعوت بھی پیش کی ۔