چنیوٹ کابینہ نگران کا ڈویژن سطح اسلامی بہنوں سےبذریعہ کال  مدنی  مشورہ 

Tue, 27 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 22 اکتوبر 2020ء  چنیوٹ کابینہ نگران اسلامی بہن نے ڈویژن سطح اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں مدنی پھول سمجھائے گئے۔ وقت پر کارکردگی جمع کروانے کا ذہن بھی دیا گیا نیز ٹیلیتھون کے حوالے سے بھی کلام ہوا جس پر تمام اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں بھی پیش کیں۔