27 اگست  2022ء بروز ہفتہ چکوال میں قائم مدرسۃ المدینہ بوائز میں تربیتی سیشن منعقد ہوا جس میں طلبہ،قاری صاحبان اور ناظم صاحب نے شرکت کی۔

راولپنڈی ڈویژن کے مدنی قافلہ ذمہ دار نعمان عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو یوم دعوت اسلامی پر 4،3،2 ستمبر 2022ء کو 3 دن کے مدنی قافلوں میں خود بھی سفر کرنے اور دعوت دے کر دیگر کو سفر کروانے کا ذہن دیا اس پر حاضرین نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔)رپورٹ: بدرمنیر عطاری شعبہ مدنی قافلہ پنجاب شوشل میڈیا ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)