19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام چکوال کابینہ میں بذریعہ
اسکائپ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام ڈویژن
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شارٹ کورسز اسلام آباد ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورماہانہ کارکردگی فارم کے فِل کرنے میں کمزوریوں
کودور کرنے، زیادہ سے زیادہ کورسز کروانے،ماہانہ
ڈویژن مدنی حلقے میں شعبہ ذمہ داران کی خود اور دیگر اسلامی بہنوں کی شرکت کرنے
اورکروانے کا ذہن دیا۔