18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے تحت کراچی ریجن کوئٹہ زون چکی شاہوانی کابینہ میں مدنی مشورہ ہو اجس میں زون تا علاقائی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی ۔
زون
ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈویژن سطح پر اسلامی بہن کی تقرری کی اورشعبےدینی
کام کے متعلق مدنی پھول دیتےہوئے ماہانہ
کارکردگی فارم و شیڈول سمجھایا جبکہ اسلامی بہنوں کو علاقائی دورہ میں شرکت کرنے اورماتحت کو شرکت کروانےکاہدف
دیا نیزمحارم کو مدنی قافلوں میں سفر کروانے اور اس کی کارکردگی بروقت جمع کروانے کا ذہن دیا ۔