.jpeg)
مدنی قافلہ
مجلس دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 10 مارچ
2021ء سینٹرل افریقہ، دارالسلام، تنزانیہ میں اجتماعی طور پر مدنی مذاکرہ دیکھنے کا
سلسلہ ہوا جس میں ذمہ داران کے ہمراہ مقامی اور بزنس مین اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
امتیاز علی مدنی ریجن مدنی قافلہ ذمہ دار اسلامی
بھائی نے بعد مدنی مذاکرہ شرکا کو رمضان
المبارک میں عبادات اور مالی طور پر دعوتِ اسلامی کے ساتھ تعاون کی ترغیب دلائی ۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام 12 اپریل 2021 ءکو
فیضانِ قُطب مدینہ رضوی ڈویژن میں بذریعہ ا سکائپ اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں 4 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔاسلامی
بہن نے تلاوت کے فضائل موضوع پر
سنتوں بھرا بیان کیااور اسلامی بہنوں کو روزانہ رسالہ نیک اعمال کا جائزہ لینے اور وقت پر کارکردگی
جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورس کے زیر اہتمام ممبئ ریجن حیدرآباد زون دکن چارمینار کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں ڈویژن تا کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی ۔
شارٹ کورس کی رکن زون اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو کارکردگی جدول میں بہتری کےحوالے سے نکات بتائے او راپنی ذمہ
دار اسلامی بہن کو کارکردگی جدول جمع کروانے کا ذہن دیا نیز تلاوت کورس کروانےکےاہداف
دیئےجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

اسلامی بہنوں کےشعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کےتحت گزشتہ دنوں ممبئی ریجن رائے پور زون میں 26 دن والے4
مدنی قاعدے کورسز منعقد ہوئے جن میں رائے پور زون کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
کور س میں شریک اسلامی بہنوں کودرست مخارج
کےساتھ مدنی قاعدہ پڑھایاگیااور کورس کےاختتام پر ٹیسٹ کاسلسلہ ہو اجن میں 22 طالبات نےبہتر کیفیت سے کامیابی حاصل کی ۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ممبئی ریجن پونہ زون میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس
میں ممبئی ریجن پونہ زون کیمپ ،یروڈااور
کونڈوا کابینہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نےاسلامی
بہنوں کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور بہترین کارکردگی پراسلامی بہنوں کی
حوصلہ افزائی کی نیز رسالہ کارکردگی میں اضافہ کرنے کے حوالےسےاسلامی بہنوں کو
نکات بتائے اور رمضان ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔
عرب شریف فیضانِ
قُطب مدینہ کابینہ میں شعبہ اصلاحِ اعمال کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام 11 اپریل2021ء کو عرب شریف فیضانِ قُطب مدینہ کابینہ میں شعبہ اصلاحِ
اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں فیضانِ قُطب مدینہ
کابینہ کی شعبہ نگران اسلامی بہن نے اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور بہتر کارکردگی پر حوصلہ افزائی
کی نیز اصلاح اعمال اجتماع منعقد کرنے کے اہداف دیتےہوئے شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے
حوالے سے نکات فراہم کئے۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام10 اپریل2021ء کو سینٹرل
افریقہ ریجن کے ملک کینیا میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 35 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے انفرادی کوشش کرتے ہوئے
اسلامی بہنوں کو زکوٰۃ کی بنیادی معلومات دیں اور شرعی راہنمائی کے لئے دارالافتاء
اہلسنت سے رجوع کرنے کی ترغیب دلائی،اپنے
مال کی صحیح طریقہ سے زکوٰۃ ادا کرنے اور ڈونیشن کے ذریعے دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون کرنے کا ذہن بھی دیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام10 اپریل2021ء کوعرب شریف رضوی کابینہ ڈویژن فیضان سیدہ فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہامیں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقادکیا
گیا جس میں7 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے”
تلاوت قراٰن اور نفل نمازوں کے فضائل “ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رمضان المبارک میں ختم قراٰن کی ترغیب دلائی نیز
اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
سینٹرل افریقہ
ریجن کے ملک تنزانیہ دارالسّلام میں بذریعہ
اسکائپ سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں سینٹرل
افریقہ ریجن کے ملک تنزانیہ دارالسّلام میں
بذریعہ اسکائپ سنّتوں بھرے اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں28 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کواپنے شب و روز نیکیوں میں گزارنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی
کے دینی کاموں میں حصہ لینے اور دینی کاموں کی بڑھوتری کے لئے زیادہ سے زیادہ
ڈونیشن جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔

Under
the supervision of Dawat-e-Islami, Sunnah-inspiring Ijtima’at were conducted at
three places in Germany in previous days via Skype. These places included
Frankfurt, Koblenz, and Offenbach. Approximately, 36 responsible Islamic sisters
had the privilege of attending these spiritual Ijtima’at.
The female preachers of Dawat-e-Islami
delivered Sunnah-inspiring Bayans on the topic ‘arrival of Ramadan-ul-Mubarak’
and explained the
attendees
(Islamic sisters) the blessings of Ramadan-ul-Mubarak. Moreover, she motivated them to recite the Holy
Quran in abundance in Ramadan-ul-Mubarak, perform good deeds and take part in
the religious activities of Dawat-e-Islami.
Madani
Mashwarah of all responsible Islamic sisters conducted in Germany via Skype

Under
the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of all responsible
Islamic sisters was conducted in Germany in previous days via Skype. 18 responsible
Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Mashwarah.
Kabinah
Nigran Islamic sister provided the essential points on collecting donations and
gave them mindset of meeting the Hadaf (target) of
annual donations and increasing their efforts. Furthermore, she analysed the
Kaarkardagi (performance)
of
the attendees
(Islamic sisters) and did their Tarbiyyah accordingly. She also gave
them the mindset of issuing a receipt to the Islamic sister who gave Zakat, mentioning
the entire period and maintaining a proper record in a file.

With the great passion of saving different
parts of body, especially tongue and eyes from sins, Ameer Ahl-e-Sunnat
introduced a religious campaign of Yaum-e-Qufl. In this context, Yaum-e-Qufl
was observed in Germany on the first Monday of April 2021. 11 Islamic sisters
read the booklet, ‘Silent Prince’ and 10 Islamic sisters had the privilege of
observing the Qufl-e-Madinah for around 25 hours.