
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بلجئیم (Belgium )میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں انٹورپ (Antwerp) اور برسلز ( Brussel) کی کم و بیش 36 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
شارٹ کورسز پر مقرر کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن
نے” رمضان کی آمد مرحبا “ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو اس کے حوالے سے اہم نکات پیش کئے جس میں استقبال رمضان، افطار
کرانے کے فضائل، افضل عبادت کونسی ہے اور تلاوت قراٰنِ پاک کی فضیلت بیان کیں نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں
حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے زیرِاہتمام گزشتہ دنوں یورپین یونین ریجن کے ملک ناروے (Norway ) میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
ہوا۔
کا بینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ڈونیشن کے
لئے اپنی کوشش مزید زیادہ کرنے کی ترغیب
دلائی نیز ہر ماہ پابندی کے ساتھ ماہانہ ڈویژن دینی حلقے میں شرکت کرنے کا ذہن دیا
۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ ہفتے اسپین (Spain) کے ڈویژن ویلنسیا (Valencia) کے مختلف علاقوں میں سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد کیاگیا جن میں مسلاتا(Mislata)، پترائکس (patrix) وغیرہ علاقے شامل
ہیں۔ان اجتماعات میں کم و بیش 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”اموات سے عبرت حاصل
کیجئے“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات
میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے
اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام مارچ2021ء میں یوپین یونین ریجن کےملک اسپین(Spain) میں مختلف کورسز کا انعقاد کیا گیا جن کی تفصیل درجِ ذیل ہے:
11مقامات پر ون ڈے سیشن بنام ” واقعۂ معراج
کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 165اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
8مقامات پر ون ڈے سیشن بنام ” شبِ براءت
کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و پیش158 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
3مقامات پر ”فیضان زکوٰة کورس“ کا انعقاد
کیا گیا جن میں کم پیش 59 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مارچ 2021ء میں اسپین میں لگنے والے مدارس اور دیگر دینی کاموں کی
کارکردگی

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ
بالغات کے زیرِ اہتمام مارچ 2021ء میں یورپین
یونین ریجن کے ملک اسپین (Spain) میں لگنے والے
مدارس اور دیگر دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درجِ ذیل ہے:
پورے ریجن میں لگنے والے مدرستہ المدینہ بالغات
کےدرجات کی تعداد: 9
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 117
پڑھانے والی مدرسات کی تعداد: 9
گھر میں لگنے والے مدرستہ المدینہ بالغات کی
تعداد: 9
ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 19
بذریعہ اسکائپ روزانہ لگنے والے درجات کی تعداد:
30
ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 176
اسکائپ پر پڑھانے والے مدرسات کی تعداد: 23
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی
طالبات کی تعداد: 173
رسالہ نیک
اعمالکے ذریعے اپنے اعمال کا جائزہ لینے والی
طالبات کی تعداد: 115
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی طالبات کی
تعداد: 158
ماہِ مارچ 2021 ءمیں 2 طالبات نے مدنی قاعدہ کا
ٹیسٹ تفتیش مجلس میں کامیاب کرنے کی سعادت حاصل کی۔
اپریل
2021ء کے دوسرے ہفتے اسپین کے ڈویژن بادالونا
میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام اپریل 2021ء کے دوسرے ہفتے اسپین (Spain) کے ڈویژن بادالونا(Badalona) کے کئی علاقوں میں
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں پارالیل (Paralel)، آرتیگاس (Artigues) ،لا سالوت (La Salut)، سانت کرست (Sant Crist)، سانتا کلوما (Santa Coloma) اور بیسوسمار (Besòs Mar) وغیرہ علاقے شامل ہیں۔ان اجتماعات میں کم و بیش 200
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”رمضان کی آمد مرحبا“
کے موضوع پر بیانات کئےاور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے ان میں عملی طور پر شرکت کرنے کی تر غیب دلائی۔
اپریل
2021ء کے دوسرے ہفتے اسپین کے ڈویژن
بارسلونا میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام اپریل 2021ء کے دوسرے ہفتے اسپین (Spain) کے ڈویژن بارسلونا (Barcelona) کے کئی علاقوں میں
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں بئیر امات (Virrei Amat)، ترینیتات (Trinitat)، ہاسپیتالیت (Hospitalet)، کورنییا (Cornellá) اور گوتیکو (Gotico) وغیرہ علاقے شامل
ہیں۔ان اجتماعات میں کم و بیش 70 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”رمضان کی آمد مرحبا“
کے موضوع پر بیانات کئےاور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے ان میں عملی طور پر شرکت کرنے کی تر غیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں میں سے ایک دینی
کام”گھر درس“ بھی ہے چنانچہ اسی سلسلے میں دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام مارچ 2021ء
میں اسپین (Spain) کے ڈویژن بارسلونا (Barcelona) اوربادالونا (Badalona) کے مختلف علاقوں سے کم و بیش 134 اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے / سننے کی
سعادت حاصل کی۔
اسپین کے ڈویژن بارسلونا اور بادالونا
کے9مختلف علاقوں میں نیکی کی دعوت
کا سلسلہ

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام ماہِ مارچ 2021ء میں اسپین کے ڈویژن
بارسلونا (Barcelona) اور بادالونا (Badalona) کے9مختلف علاقوں میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جن میں کم و بیش 47اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسلامی
بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے
اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
The course ‘Blessings of the Recitation of the
Holy Quran’ commencing from 12th April, 2021 in Denmark

In
order to spend every blessed moment of Ramadan-ul-Mubarak in worship and avail
a golden opportunity to listen to the recitation of the Holy Quran in a short
period of time, a course, ‘Blessings of Recitation of the Holy Quran’ is going to
commence in Denmark. The period of this course is 30 days, it will commence on
12th April 2021 and the duration of the course is one hour and ten
minutes.
The
salient feature of the course is that in addition to recitation of one part of
the Holy Quran daily, Quranic parables and introduction to the miscellaneous verses
from Sirat-ul-Jinan, the attendees (Islamic sisters) will
be made to memorize the specific Azkaar and Dua’s invoked in Ramadan-ul-Mubarak.
The activity ‘calling people to righteousness’
carried out in Denmark

Under
the supervision of ‘Majlis area visit activity (Islamic
sisters)’,
an activity, namely ‘calling people to righteousness’ was carried out in Denmark on 8th
April 2021. 5 Islamic sisters, including Kabinah Nigran Islamic sisters had the
privilege of attending this spiritual activity.
Responsible
Islamic sisters called the public Islamic sisters to righteousness,
provided the attendees (Islamic sisters) with
the information about the religious activities of Dawat-e-Islami and motivated
them to keep associated with the religious environment of Dawat-e-Islami,
attend the weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ and take part in the religious
activities.
Madani
Mashwarah of responsible Islamic sisters held in Manchester Region, UK

Under the
supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of responsible Islamic
sisters was held in Manchester Region, UK in previous days. Kabinah Nigran Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual
Mashwarah.
Region
Nigran Islamic sister analysed the Kaarkardagi (performance) of the
attendees
(Islamic sisters), did their Tarbiyyah and motivated them to watch the
Madani Muzakirah held daily in Ramadan-ul-Mubarak. Furthermore, in order to
improve the religious activities of Dawat-e-Islami, she encouraged them to
collect maximum donations in the current year.