In the weekly Madani Muzakirah, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ encourages people to read a Madani booklet assigned to them and also blesses the readers and listeners with Dua’s. Kaakardagi (performance) of the fortunate people reading and listening to the booklet is also presented in the court of Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ.

Last week, the successor of Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ, Ubaid Raza Attari Madani motivated people to read or listen to the booklet, ‘Beneficial Points’.

In this connection, approximately, 3840 Islamic sisters from European Union Region had the privilege of reading and listening to the booklet, ‘Beneficial Points’.


Under the supervision of ‘Majlis short courses for Islamic sisters’, a course, namely ‘Blessing of the Recitation of the Holy Quran’ continues at 22 places in Italy. Approximately, 378 had the privilege of attending this spiritual course.

In this course, Islamic sisters are having the privilege of listening to the Holy Quran in 20 days, in order to gain the blessings of Ramadan-ul-Mubarak. The daily duration of this course is one hour and thirty minutes.

In the course, in addition to listening to the recitation of one and a half parts of the Holy Quran daily, Quranic parables and introduction to the miscellaneous verses from Sirat-ul-Jinan, the attendees (Islamic sisters) are learning to memorize the specific Azkaar and Dua’s invoked in Ramadan-ul-Mubarak.

Under the supervision of Dawat-e-Islami, a monthly religious Halqah was conducted in Vienna, Austria on 23rd April 2021 via Skype. Approximately, 10 Islamic sisters had the privilege of attending this great Halqah.

Responsible Islamic sister (Majlis Raabta Baraay-e-Shakhsiyaat) delivered a Bayan on the topic ‘blessing of Ramadan’ and described the attendees (Islamic sisters) the blessing and importance of Ramadan-ul-Mubarak in the light of the Noble Quran and Hadith.

Later on, responsible Islamic sister (Majlis short courses for Islamic sisters) provided the crucial points on the topic ‘Tarawih is a Sunnah Moakkadah’.


 دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام08 اور 09 مئی 2021ء کو یوکے کے مانچسٹر ڈویژن میں 2 دن پر مشتمل ”ماہِ رمضان، بخشش کا سامان کورس “ہونے جارہا ہے۔

اس کورس میں ماہ رمضان کے فضائل اور ماہِ رمضان کے بعد عبادت پر استقامت پانے کا طریقہ سکھایا جائے گا۔

کورس میں داخلے کےلئے اس نمبر پر رابطہ فرمائیں:

07938590494


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام23 اپریل2021ءکو  یوکےکے راچڈیل ڈویژن (Rochdale Division) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ سطح کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے ”تلاوت کی فضیلت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو خصوصاً رمضان المبارک میں کثرت سے تلاوتِ قراٰن کرنے کا ذہن دیا نیز نیک اعمال کے رسالے کا تعارف پیش کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام23 اپریل2021ءکو  یوکےکے راچڈیل ڈویژن (Rochdale Division) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ سطح کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے ”تلاوت کی فضیلت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو خصوصاً رمضان المبارک میں کثرت سے تلاوتِ قراٰن کرنے کا ذہن دیا نیز نیک اعمال کے رسالے کا تعارف پیش کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت  گزشتہ ہفتے یوکے میں ہونے والے اسلامی بہنوں کےدینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:

1ہزار234اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

525اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

472اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔

1ہزار409 اسلامی بہنوں نے 313 درودپاک روزانہ پڑھے۔

1ہزار46 اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک روزانہ پڑھے۔

577 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام 22 اپریل2021ء  کو یوکے کے شہر والتھم اسٹواور ایلفورڈ میں اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 36اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کورسالہ نیک اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اوررسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”کام کی باتیں“پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں یوکے کے مانچسٹر ریجن سے 4ہزار984 ، لندن ریجن سے 1ہزار941، بریڈ فورڈ ریجن سے 4ہزار405، برمنگھم ریجن سے 6ہزار 831، آئرلینڈ سے 73 اور اسکاٹ لینڈ ریجن سے 455 اسلامی بہنوں نے پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی، مجموعی طور پر تقریبًا18 ہزار 689 بار رسالہ ”کام کی باتیں“ پڑھا یا سنا گیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ  ہفتے یوکے مانچسٹر ریجن کی تمام کابینہ و ڈویژن میں تقریباً38 مقامات پر ہفتہ وار سنتو ں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش802 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”خاتون جنترضی اللہ عنہا کی شان عظمت“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو سیرت فاطمہ رضی اللہ عنہ پر عمل کرنے کا ذہن بھی دیا، آخر میں اجتماعی دعا بھی کی گئی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  امریکہ کے ڈویژن نیو یارک میں 5 مختلف مقامات کونی آئی لینڈ، برائٹن بیچ، فوسٹر ایوینیو، اوقیانوس ایونیو، نیو جرسی(Coney Island, Foster Avenue, Ocean Avenue, Brighton Beach, New Jersey) پر بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیاجن میں کم و بیش 122 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات اسلامی بہنوں نے”تلاوت قراٰن اور مسلمان“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ تلاوتِ قراٰنِ پاک کرنے کا ذہن دیا نیز زکوٰة، فطرہ، مدنی عطیات اور صدقات دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اوررسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”کام کی باتیں“پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں نارتھ امریکہ ریجن (امریکہ +کینیڈا)کی تقریباً941 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”کام کی باتیں“ پڑھنے/سننے کی سعادت حاصل کی۔