10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اپریل 2021ءکے دوسرے ہفتے ہالینڈ ( Holland) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں روٹرڈیم (Rotterdam) ،دین ہاگ (Den Haag ) اور ایمسٹرڈیم(Amsterdam) کی کم وبیش 24
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا
اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رمضان کے روزے اور تلاوت قراٰن مجید کے فضائل بیان کئے نیز ماہِ رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ عبادات کرنے، رسالہ نیک اعمال
کے مطابق اپنے شب و روز گزرانے اور راہ ِخدا
میں خرچ کرنے کی ترغیب دلائی ۔