10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں ہفتہ وار
سنتوں بھر ے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 34 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے”خاتون جنترضی اللہ عنہاکی شان عظمت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو آپ کی سیرت پر عمل کرنے کا ذہن دیتے ہوئے شرعی پردہ کرنے کی ترغیب دلائی۔