10 رجب المرجب, 1446 ہجری
اٹلی میں شعبہ مدرستہ المدینہ
بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ
Sat, 24 Apr , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ
بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں اٹلی( Itlay) میں شعبہ مدرستہ المدینہ
بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں 8 ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے دینی کاموں کی کارکردگی
کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی نیزاپنے شعبے کے دینی کاموں کو بڑھانے اور سالانہ ڈونیشن کے لئے اپنی
کوشش تیز کرنے کی ترغیب دلائی۔