Under the supervision of ‘Majlis News Department for Islamic sisters’, an online Madani Mashwarah of Zimmadar Islamic sisters was conducted in UK Region. Zimmadar Islamic sisters from London, Birmingham, Manchester, Bradford, Scotland and Ireland had the privilege of attending this great Mashwarah.

Region Mashawarat Zimmadar Islamic sister (News Department) delivered a motivational Bayan on the topic ‘fruit of gentleness’, followed up the Kaarkardagi (performance) of the attendees [Islamic sisters] and did their Tarbiyyah. Moreover, she discussed on improving the religious activities of News Department. She also appreciated them on submitting the schedule of Zone Mashawarat. 

Under the supervision of ‘Majlis short courses for Islamic sisters’, a course, namely ‘colours of sacrifice with Eid’ was conducted in Ireland in previous days. 9 Islamic sisters had the privilege of attending this great course.

Islamic sisters expressed their opinions and liked the course a lot. Moreover, they made good intentions of acting upon the booklet, ‘Nayk A’maal’, attending more courses, watching Madani Muzakrah and attending the weekly Sunnah-inspiring Ijtima’.


Under the supervision of ‘Majlis Raabta Bara e Shakhsiyaat’, a Madani Mashwarah of Zimmadar Islamic sisters was conducted in Scotland Region, UK in previous days. Zone and Kabinah Zimmadar Islamic sisters had the privilege of attending this great Mashwarah.

Region Zimmadar Islamic sisters followed up the Kaarkardagi (performance) of the attendees [Islamic sisters], did their Tarbiyyah and provided them the points on improving the religious activities.


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں بنگلہ دیش CTG ریجن کی CTG فینی زون کاٹگر ڈویژن میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں رسالہ نیک اعمال کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام   پچھلے دنوں بنگلہ دیش چٹاگانگ ریجن کی CTG موہنگور زون کورنوفلی کابینہ شکالبہ ڈویژن میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو اور امیر اہل سنّت کے عطا کردہ نیک اعمال کے رسالے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے نیز روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک بننے کی ترغیب دلائی ۔


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں بنگلہ دیش چٹاگانگ CTG ریجن کی Cox's بازار زون جوڑا ڈویژن میں آن لائن اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذیلی مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو اور رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنی آخرت کو بہتر بنانے کے لئے رسالہ نیک اعمال کے ذریعے روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیا۔ 


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں بنگلہ دیش چٹاگانگ ریجن کی CTG موہنگور زون میں آن لائن اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک بننے کا ذہن دیا۔


      دعوت اسلامی کے زیر اہتمام14 جولائی2021ء کو جنوبی کوریا کے شہر انچن میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

فاریسٹ ریجن نگران نے سنتوں بھرا بیان کیا اور سیشن میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو ذو الحجہ کے فضائل اور احادیث مبارکہ بیان کیں نیزقربانی کی فضیلت اور قربانی کے اہم مسائل کے بارے میں بھی بتایا۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ اسی سلسلے میں جولائی2021ء کے پہلے پیر شریف کو ڈنمارک ( Denmark) کے مختلف شہروں میں یوم قفل منایا گیا جس میں الحمدللہ عزوجل 25 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ اسی سلسلے میں جولائی2021ء کے پہلے پیر شریف کو ناروے کے مختلف شہروں میں یوم قفل منایا گیا جس میں الحمدللہ عزوجل 31 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 7 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 4 اسلامی بہنوں نے ایّامِ قفلِ مدینہ بھی لگایا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں سویڈن (Sweden) میں کورس بنام”ایثار کے رنگ بڑی عید کےسنگ“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس کورس میں ماہ ذوالحجۃ الحرام کے فضائل، ذوالحجۃ الحرام کی وجہ تسمیہ، فضیلتِ یوم عرفہ، قربانی کرنے کاتاریخی پس منظر، بچے اور قربانی؟ اور اس کے علاوہ بہت سی اہم معلومات فراہم کی گئیں۔


دعوت اسلامی کےزیراہتمام 14 جولائی2021ء کوآسٹریاکے شہر ویانا (Vienna) میں بذیعہ انٹرنیٹ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”والدین سے حسن سلوک “ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو والدین سے محبت و حسن سلوک کے فضائل بیان کئے نیز دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔