12 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Saturday, May 10, 2025
دعوت
اسلامى کے زیر اہتمام 29 جولائی 2021ء کو یوکےساؤتھ یارکشائر (South Yorkshire)کابینہ میں دینی حلقے كا انعقاد
كيا گیا جس میں 60 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
دینی حلقے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو چندفقہی مسائل بتائے نیز دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ
رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔