دعوت اسلامی کے زیراہتمام  27 جولائی2021ءکومجلس بین الاقوامی امور کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہواجس میں یورپین یونین کے ملک اٹلی، جرمنی، ہالینڈ، اسپین، ناروے، سویڈن، فرانس اورڈنمارک کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مجلس بین الاقوامی امور کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور تقرری کےاہداف دیئے نیز مدنی خبروں کے بارے میں کلام کیااور ماہنامہ فیضان مدینہ کےتحریری مقابلے کے حوالے سے مدنیہ اسلامی بہنوں کو ترغیب دلانے کے اہداف دئیے۔