16 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں یوکے
برمنگھم ریجن نارتھ برمنگھم (North Birmingham)میں دینی حلقے کا انعقاد کیا
گیا جس میں کم وبیش 28 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دینی حلقے میں شجرۂ عالیہ قادریہ کے شعروں کی تشریح، مدنی مذاکرہ کی دوہرائی اور اصلاحی
بیان کیا گیا۔ آخر میں اجتماعی دعا کا سلسلہ بھی
ہوا۔