16 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے مانچسٹر ریجن میں لگنے والے مکتوبات و اوراد
عطاریہ کے بستوں کی ماہانہ کارکردگی
Tue, 3 Aug , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کےشعبہ روحانی علاج للبنات کے زیر
اہتمام یوکے مانچسٹر ریجن میں مکتوبات و
اوراد عطاریہ کے 3 بستے (Stalls) لگ رہے ہیں جہاں سے اسلامی بہنیں
ہی اسلامی بہنوں کا روحانی علاج کرتی ہیں اور فی سبیل اللہ تعویذاتِ عطاریہ
دیتی ہیں۔
ماہ جولائی 2021 ء میں اسلامی بہنوں کو کم و بیش 45تعویذاتِ عطاریہ
دئیے گئے اور 85 اورادوظائف بتائے گئے۔