16 رجب المرجب, 1446 ہجری
گزشتہ ہفتے یوکے مانچسٹر ریجن میں 3 مقامات پر
اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد
Tue, 3 Aug , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے یوکے مانچسٹر ریجن میں 3 مقامات بلیکبرن،
راچڈیل اور اولڈہم ( Blackburn,
Rochdale, Oldham)
پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 44 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے ”نماز کے فضائل“کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نمازوں کی پابندی کرنے اور رسالہ نیک اعمال کے
ذریعے روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کی ترغیب دلائی۔