اسلام آباد ریجن میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے آٹھ دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام اسلام آباد ریجن میں ماہِ فروری 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے آٹھ دینی کاموں
کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہیں:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے
منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :1ہزار395
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد
:8ہزار302
روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکا بیان /مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد :10ہزار742
تعداد مدرستہ المدینہ بالغات :296
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد :3ہزار205
تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات :1ہزار529
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :49ہزار394
ہفتہ وار علاقائی دورہ
(شرکاء مدنی دورہ کی تعداد ) :3ہزار112
تعداد ماہانہ مدنی حلقے :127
ماہانہ مدنی حلقوں میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد
:2ہزار40
وصول ہونے والے رسالہ نیک اعمال کی تعداد :6ہزار823
پاکستان
بھر میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے آٹھ دینی کاموں کی
ماہانہ کارکردگی

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام پاکستان بھر میں ماہِ فروری 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے آٹھ دینی کاموں
کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہیں:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد:6ہزار128
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:63ہزار448
روزانہ امیراہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/
مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:8ہزار721
تعداد مدرستہ المدینہ بالغات: 3ہزار582
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:41ہزار727
تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات: 8ہزار574
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2لاکھ52ہزار789
ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء مدنی دورہ کی تعداد ) 19ہزار677
تعداد ماہانہ مدنی حلقے:660
ماہانہ
مدنی حلقوں میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 17ہزار842
وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 55ہزار363
فروری2021ء میں پاکستان بھر میں ہونے والے اسلامی
بہنوں کے آٹھ دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام فروری2021ء میں پاکستان بھر میں ہونے والے اسلامی
بہنوں کے آٹھ دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:
گزشتہ ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد:6ہزار128
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:63ہزار448
روزانہ امیراہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/ مدنی
مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:80ہزار721
تعداد مدرستہ المدینہ بالغات: 3ہزار582
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:41ہزار727
تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات: 8ہزار574
ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2لاکھ52ہزار789
ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء مدنی دورہ کی تعداد ): 19ہزار677
تعداد ماہانہ مدنی حلقوں کی تعداد:660
ماہانہ
مدنی حلقوں میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 17ہزار842
وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 55ہزار363

دعوت ِاسلامی
کے زیراہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے بلدیہ کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں
کابینہ تا ڈویژن سطح کی کم و بیش 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے حقوق العباد
کے موضوع پر بیان کیا اسکے بعد رمضان المبارک میں ہو نے والے دینی کاموں کے حوالے
سے ذمہ داراسلامی بہنوں کونکات بتائے اور
ماہانہ کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے
حوالے سے مدنی پھول دئیے آخر میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے دینی کاموں میں ہونے والے مسائل کے بارے میں بتایا جس پر کابینہ نگران اسلامی بہن نے ان
مسائل کو حل کرنے کے حوالے سے معلوت فراہم کیں جس پر ذمہ داراسلامی
بہنوں نےاپنی اچھی نیتیں پیش کیں۔

دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے سرجانی میں مدنی
مشورےکاانعقاد ہوا جس میں ڈویژن تا ذیلی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے ذمہ داران اسلامی بہنوں کودینی کاموں میں بہتری کےحوالےسےنکات
بتائے اورماہِ رمضان میں ہونے والے دینی کاموں کے حوالے سے مدنی پھول دئیے نیز جن شعبہ جات پر اسلامی بہنیں نہیں انہیں
مکمل کرنے کا ذہن دیا جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں کراچی فیضان ِمدینہ میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی کابینہ نگران اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کودینی کاموں میں بہتری کےحوالےسےمدنی پھول
دیتےہوئے اسلامی
بہنوں کی پچھلے ماہ کی کارکردگی کاجائزہ لیا اور آئندہ
ماہ کارکردگی بہتر بنانے کےحوالے سےنکات بتائے نیز جن شعبہ جات پر اسلامی بہنیں نہیں وہاں تقرری کی ترغیب دلائی جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دینی کاموں کو مزید
بہتر بنانے کےحوالےسےاپنی نیتیں پیش کیں۔
میانوالی زون
اور کالاباغ کابینہ کی ڈویژن سمند والامیں مدنی مشورے کاانعقاد

دعوت اسلامی کے
زیراہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن میانوالی زون اور کالاباغ کابینہ کی ڈویژن سمند والا اور اطراف
حافظ والا کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں ذیلی
سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی ماہانہ
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے کارکردگی وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی اور جدول فارم فل کرنے کا ذہن دیا نیز ڈونیشن کے حوالے سے
نکات فراہم کئے جس پراسلامی بہنوں نے اپنی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔
ریجن جھنگ زون
جھنگ کابینہ کی ڈویژن نیا شہراور بھوانہ کابینہ میں محفلِ نعت کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن جھنگ زون جھنگ کابینہ کی ڈویژن نیّا شہراور بھوانہ کابینہ
میں محفلِ نعت کا انعقاد ہوا جس میں شعبہ تعلیم ذمہ دار اور جھنگ کابینہ ڈویژن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ذمہ داراسلامی بہن نےسفر ِمعراج کے موضوع پر بیان
کیااوراسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی نیز مدرسۃ المدینہ بالغات میں داخلہ لینے اور دارالسنہ میں ہونے والے کورسز کرنے کا ذہن دیا
جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔
فیصل آباد ریجن پاکپتن زون بنگہ حیات
کابینہ کی ڈویژن بنگہ حیات میں محفل نعت کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے زیر
اہتمام فیصل آباد ریجن پاکپتن زون ،بنگہ حیات کابینہ کی
ڈویژن بنگہ حیات میں محفلِ نعت کا انعقاد ہوا جس میں شعبہ شب وروز ذمہ دار اور کثیر تعداد میں
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے شبِ معراج کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیااور دعوت ِاسلامی کے دینی کاموں کےبارے میں معلومات
فراہم کیں نیز اسلامی بہنوں کو مدنی چینل دیکھنے اور مدنی عطیات دعوت اسلامی کو
دینے کی ترغیب دلائی۔

دعوت ِاسلامی کےتحت گزشتہ دنوں کوئٹہ زون کی
کابینہ خضدار میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں ریجن نگران اسلامی بہن نے دینی کاموں میں بہتری کےحوالے سےاسلامی بہنوں کونکات
فراہم کئےاور تقرریاں مکمل کرنے نیزکابینہ نگران اسلامی بہن کو دوسری ڈویژن میں
جدول بنانے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اور دیگر شرکا اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوت ِاسلامی کےتحت
گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے تھانہ بولا خان کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں کابینہ مشاورت اسلامی بہنوں اور
ڈویژن تا ذیلی نگران اور دیگر شعبہ جات کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کی دینی کاموں کے حوالے سے تربیت کی اور
مختلف شعبہ جات اور شخصیات اجتماع کے بارے میں مدنی پھول دئیے مزید ڈونیشن زیادہ سے زیادہ جمع کرنے کی ترغیب
دلائی اور اس حوالے سے اہداف بھی دئیے جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اپنی اچھی
اچھی نیتیں پیش کیں۔

دعوت ِاسلامی کےتحت
گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے صدر میں مدنی
مشورےکاانعقادہوا جس میں
کابینہ مشاورت کی اسلامی بہنوں اور ڈویژن نگران اور دیگر شعبہ جات کی ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں
کی دینی کاموں کے حوالے سے تربیت کی اور ماہانہ کارکردگی و ماہانہ جدول پر عمل
کرنے اور کمزوریوں کو دور کرنے کا ذہن
دیا مزید ڈونیشن جمع کرنے کی حوالےسے ترغیب دلائی جس پراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔