دعوت اسلامی کے شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کے زیرِ اہتمام عشرہ ماہنامہ فیضان مدینہ منایا گیا جس میں  مختلف ذرائع سے اسلامی بہنوں نے ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروائی ۔

ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کرنے اور کروانے والوں کو امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے دعاؤں سے بھی نوازا ہے ۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی دعاؤں سے حصہ پانے اور علم دین حاصل کرنے کے جذبے کے تحت عشرۂ ماہنامہ فیضان مدینہ میں مختلف ذرائع سے12ہزار264 بکنگ کروائی گئی ۔