17 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے کھارادر میں ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی
مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ”معاف کرنے کے فضائل“ کے موضوع پر سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو حسنِ اخلاق اپنانے کی
ترغیب دلائی نیز دعوتِ اسلامی کے دینی
کاموں کی ترقی کے لئے زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔