17 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
کراچی کے
علاقے نیو کراچی میں ایک نئے مقام پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
Fri, 2 Apr , 2021
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے نیو کراچی میں ایک نئے مقام پر
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہواجس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں
کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے اور ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی ۔