دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں گلشن کابینہ کے تین ڈویژن بہادرآباد، ڈالمیا اور طارق روڈ میں ماہانہ مدنی حلقوں  کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے” آخرت کی تیاری “کے موضوع سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکیوں بھری زندگی گزارنے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔