دعوتِ  اسلامی کے شعبہ محفل نعت کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن پاکپتن زون کی پاکپتن کابینہ میں ایک اسلامی بہن کے گھر محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں 50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ شب و روز کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ”آئیں توبہ کریں“ کے موضوع پر بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو نمازو کی پابندی کرنے، ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےاوراپنی زکوة و عطیات دعوت اسلامی کو دینے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن  اوکاڑہ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں زون،کابینہ اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور رسالہ و نیک اعمال جائزہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے اور بہتر بنانے کا ذہن دیا۔رسالہ کارکردگی کا سافٹ وئیر میں اندراج کے حوالے سے بریف کیا نیز سالانہ ڈونیشنز کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ڈونیشن کو بڑھانے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن  میانوالی زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کا ل مدنی مشورہ ہوا جس میں زون،کابینہ اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور رسالہ و نیک اعمال جائزہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے اور بہتر بنانے کا ذہن دیا۔رسالہ کارکردگی کا سافٹ وئیر میں اندراج کے حوالے سے بریف کیا نیز سالانہ ڈونیشنز کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ڈونیشن کو بڑھانے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں  فیصل آباد ریجن میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں ریجن نگران، اراکین ریجن،زون اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو تقرریاں مکمل کرنے پر مدنی پھول دیتےہوئے تقرریاں مکمل کرنے کا آسان طریقہ بتایا اور اہداف دیئے نیز رسالہ کارکردگی اور ڈونیشن کارکردگی وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلاتے ہوئے مزید بہتر بنانے کے حوالے سے اہداف دیئےصاحبزادی عطار سلمھاالغفار نے اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کےحوالےسے مدنی پھول دیئےاور اسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں حصہ لینے، دینی کاموں کو بڑھانے، رسالہ کا مطالعہ کرنے اور کروانے، سالانہ ڈونیشن کو مضبوط بنانے کےحوالےسےنکات بتائے جس پراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں  کراچی کے علاقہ کھارادر میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں کھارادر کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کےدرمیان صدقے کے فضائل پر سنتوں بھرا بیان کیا اور دینی کاموں کےحوالےسے نکات بیان کئےاس کے علاوہ ذمہ داراسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔


اسلامی بہنوں کے شعبے شب وروز کے تحت کراچی زون ساؤتھ 2 کی کابینہ نیو کراچی کی ڈویژن سلیم سینٹر میں مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں تمام زون ذمہ دار اورتمام کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں  نے شرکت کی ۔

پاک سطح مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے تمام مشاورتوں کو دعوتِ اسلامی کے شعبے شب و روز کا تعارف کرواتے ہوئے اس کا مدنی کام کرنے کا ذہن دیا اور زون مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو مدنی خبریں تیار کرنےکےحوالےسےنکات بتائےجس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے بلدیہ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں ذیلی تا ڈویژن سطح کی 30 ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے احساسِ ذمہ داری کے موضوع پر ترغیبی بیان کیااورماتحت اسلامی بہنوں سے نرمی و شفقت سے پیش آنے شخصیات سے رابطہ رکھنے نیز نیکی کی دعوت پیش کرنے کے لئے شخصیات کو شخصیات اجتماع میں شرکت کروانے کاذہن دیا نیز اسلامی بہنوں کودینی کام کرنے کے اہداف بھی دیئے آخر میں ذمہ داراسلامی بہنوں کو ڈونیشن کے لئے کوششیں کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کےتحت  گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے رنچھوڑلائن میں پانچ مقامات پر دینی حلقے کا انعقاد ہوا جن میں عالمی مشاورت بیرون ملک اور زون سطح ، کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت 379 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

تمام مقامات پر مختلف موضوعات پرذمہ دار اسلامی بہنوں نے اصلاحی بیانات کئے۔ مزید دینی ماحول سے وابستہ رہ کر آخرت کی تیاری کے حوالے سے مدنی پھول دئے آخر میں مرحومین کے لیے ایصالِ ثواب اور دعا کی ترکیب بھی ہوئی۔


دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مختلف مقامات پر مدنی حلقے کا انعقاد ہوا جن میں مختلف مقامات پر زون سطح ذمہ دار، کابینہ سطح ڈویژن و علاقہ سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت 636 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مدنی حلقوں میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے بیانات کئے ۔دورانِ بیان اسلامی بہنوں کو احساس ذمہ داری اور دینی کام کی مزید دھومیں مچانے اور مدنی عطیات میں حصہ لینےکاذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کےتحت  گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے کھارادراور لیاری میں مدنی حلقے کا انعقاد ہوا جن میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے دینی ماحول سے وابستہ رہ کر آخرت کی تیاری کے موضوع پر اصلاحی اور ترغیبی بیان کیا اور شعبان المعظم میں درود شریف پڑھنے کی فضیلت بتا تے ہوئے اس ماہ میں زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتیں پیش کیں۔ آخر میں مرحومین کے لئے ایصال ِثواب اور دعا کاسلسلہ بھی ہوا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی لانڈھی کابینہ میں 7 مقامات پر  ماہانہ ڈویژن مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 499 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ان مدنی حلقوں میں ریجن، زون، کابینہ اور ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی اور سنتوں بھرے بیانات کئے نیز مدنی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں کو دینی ماحول سے وابستہ رہ کر آخرت کی تیاری کرنے کا ذہن دیا نیز دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  کراچی کے علاقے نیو کراچی میں ایک نئے مقام پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہواجس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے اور ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی ۔