دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں شمالی لاہور زون میں مدنی حلقے کاانعقاد ہوا جس میں پاک سطح کی علاقائی دورہ ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کواحساس ذمہ داری اور وقت کی قدر کرنے کا ذہن دیا نیز شعبہ پر تقرری کےاہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔