29 صفر المظفر, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں گوجرانوالہ زون میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں پاک سطح کی
ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
زون
نگران اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں کو دینی کام بڑھانے، ڈویژن پر تقرریاں مکمل کرنے کاذہن
دیتے ہوئے ڈونیشن جمع کرنے کےحوالے سے اہداف دیئے جس پر ذمہ داراسلامی
بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔