دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  جنوبی لاہور واپڈا ٹاؤن کابینہ اور بحریہ ٹاؤن لاہوراور قصور زون کے علاقہ فیروز پور و شمالی لاہور کی کابینہ ڈیفنس و لاہور ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن کےگھرمیں مدنی حلقے کا انعقاد ہوا جن میں کثیر اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

جن میں صاحبزادی عطار سلمھا الغفار نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کے حوالے سے معلومات فراہم کیں اور ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو ذہن دیا نیز رمضان کورس میں داخلہ لینے کےاہداف دیئےجس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیا ۔آخر میں صاحبزدی عطار سلمھا الغفار نےاسلامی بہنوں کو تحائف بھی پیش کئے ۔