دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  شمالی لاہور زون کاہنہ سینٹرل پارک میں سنتوں بھرے اجتماع کاانعقاد ہواجس میں صاحبزادیِ عطار سلمھا الغفارنے سنتوں بھرا بیان کیااور اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کےحوالے سے معلومات فراہم کیں اور ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلاتےہوئے اسلامی بہنوں کواہداف دیئے نیز صاحبزادیِ عطار سلمھا الغفار نے ایک شخصیت کے گھر جاکر ملاقات کی اور نیکی کی دعوت پیش کی جس پر اسلامی بہن نے اپنی اچھی نیت کااظہارکیا۔