دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  کراچی کے علاقے کھارادر میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے اپنی مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیاجس میں 30 ذمہ دارا اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور صدقہ کرنے کے فضائل کے مو ضوع پر ترغیبی بیان کیا نیز ہر منسلک اسلامی بہن کے گھر گھریلو صدقہ بکس رکھوانے کی ترغیب دلائی۔