22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں راولپنڈی کینٹ کابینہ کے ذیلی حلقے صدیق اکبر میں علاقائی دورے کا
سلسلہ ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی
بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مقامی اسلامی
بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اورہفتہ وار اجتماع
میں شرکت کرنےکی ترغیب دلائی۔