19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت فیصل آباد ریجن میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں ایڈمیشن اور فیس ڈیپارٹ کے کالنگ آپریٹرز اور دیگر ذمّہ داران نے
شرکت کی۔رکنِ مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن نے شرکا کی تربیت کی اور ڈیپارٹ سے متعلق
انٹر نیشنل معیاری نظام کی معلومات فراہم
کیں۔ رکنِ مجلس نے ڈیپارٹمنٹ میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے کلام کیا۔ (رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن
لائن)