19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے
تحت30اکتوبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ جی11 اسلام آباد میں بذریعۂ زوم مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ و جامعۃ
المدینہ آن لائن کے ٹرینر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ رکنِ مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن
نے” صفائی ستھرائی“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کی
تربیت کی نیز نئے مدرسین کی ٹریننگ میں اندازِ تدریس و درست تفہیم کو اجاگر کیجئے
کے متعلق نکات دئیے۔(رپورٹ،محمد فیضان
عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)