21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں قصور کابینہ ڈویژن بلھے
شاہ میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 39 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”غور وفکر کی ضرورت
اور اہمیت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک
اعمال کے رسالے پر آسانی کے ساتھ عمل کا طریقہ بتایا نیز عاملاتِ نیک اعمال بننے
کا ذہن دیا۔
اجتماعِ
پاک کے اختتام پر کابینہ ذمہ دار اسلامی
بہن نےدو ذیلیوں میں شعبہ اصلاح اعمال کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا تقرر بھی کیا۔