21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال (اسلامی بہنیں ) کے
زیر اہتمام 30 اکتوبر 2021ء کو ناظم آباد کابینہ
ڈویژن بفرزون کراچی میں مدنی مشورہ منعقد
ہواجس میں علاقہ تا ذیلی سطح تک کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مذاکرہ
کارکردگی پر توجہ دلائی اور کارکردگی شیڈول کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے اسے بہتر
بنانے کے طریقہ بتانے کے ساتھ ساتھ اصلاح اعمال اجتماعات میں مزید بہتری لانے کا ذہن دیا نیز تقرریاں
مکمل کرنے کا ہدف بھی دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیت کا اظہار کیا۔