23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت27جولائی 2020ءبروز منگل نگران مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن مولانا
یاسر عطاری مدنی نے لاہور ریجن کے برانچ ناظمین و شفٹ ناظمین کا مدنی مشورہ فرمایاجس
میں مولانا یاسر عطاری مدنی نے مدنی کاموں اور انتظامی معاملات کا جائزہ لیتے ہوئے
عیدالاضحٰی کےایام میں کھالیں جمع کرنے کے
حوالے سے مختلف مدنی پھول عطا فرمائے ۔(محمدفیضان عطاری مجلس مدرسۃ المدینہ آن
لائن آفس ذمہ دار)