19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت 28 جولائی 2020ء بروز منگل رکن مجلس
مدرسۃ المدینہ آن لائن محمدسخاوت رضا عطاری المدنی نے لاہورریجن کی برانچ مزنگ اور
برانچ اچھرہ کے مدنی عملے کا مدنی مشورہ فرمایاجس میں مدنی کاموں اور تعلیمی و
انتظامی معاملات کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف امور پر مدنی پھول دیئے ۔