9 رجب المرجب, 1446 ہجری
فیصل آباد ریجن
پا کپتن زون بونگہ حیات کابینہ میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 23 Jan , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ کے زیراہتمام گزشتہ
دنوں فیصل آباد ریجن پا کپتن زون بونگہ حیات کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
کابینہ تا ذیلی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کارکرگی وقت پر دینے ، کارکر
دگی شیڈول وقت پر جمع کروانے، ماتحت اسلامی بہنوں سے لینے اور چیک کرنے کا ذہن دیا۔
اسلامی بہنوں نے شعبہ کے کام کو مزید بہتر بنانے کے لئے نیتیں پیش کیں۔