8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے  زیر
اہتمام23جون2020ءبروز منگل تھیلیسیمیا اور دیگر مریضوں کے لیے پاکپتن زون کے ڈویژن بصیر پور میں
بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میںاللہ کے کرم سے 63 اسلامی بھائیوں نے تھیلیسیمیا اور دیگر مریضوں کے لئےخون کا عطیہ
پیش کیا۔
واضح رہے! کیمپ
میں رکن شوری حاجی محمد رفیع عطاری کی بھی حاضری ہوئی آپ نے متعلقہ ذمہ داران کی کاوشوں کو سرہاتے ہوئے خوشی کا اظہار فرمایا۔(رپورٹ: محمد احمد ندیم
عطاری ،زون ذمہ دار شعبہ تعلیم پاکپتن زون)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	