20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس 8 اکتوبر 2020ء کو صاحبزادی
ٔعطار سلمھا الغفار اسلامی بہن نے سکھر میں ہونے والے ردا پوشی
اجتماع میں شرکت فرمائی جس میں سکھر اور لاڑکانہ زون کی 23 فارغ التحصیل طالبات
اور انکی سرپرست اسلامی بہنوں نے شرکت
فرمائی۔
اس تقریب میں
سکھر زون و کابینہ نگران سمیت رکن ریجن و زون جامعۃ المدینہ للبنات ذمہ داران کی
شرکت رہی جن طالبات کی مدنی کاموں کے
حوالے سے نمایاں کارکردگی رہی انھیں تحائف
بھی پیش کیے گئے۔
صاحبزادیٔ
عطار سلمھا الغفار ب اسلامی بہن نے اس تقریب کے شرکاء کو علم دین حاصل کرنے اور
اپنی تعلیم مکمل کرنے کا ذہن دیا۔ مزید کئی سرپرست اسلامی بہن نے ہاتھوں ہاتھ ڈونیشن بھی جمع کروائے۔