21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
حیدرآباد زون جامشورو کابینہ کے ڈویژن بہار کالونی میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 29 May , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد
زون جامشورو کابینہ کے ڈویژن بہار کالونی
میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے
سے نکات فراہم کئے۔ زون نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تقرری بھی
کی۔