21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن بھلوال
زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں زون
تا ذیلی سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ٹیلی تھون کے حوالے سے کلام کیا نیز نومبر2020ء
میں ہونے والے ٹیلی تھون کے نکات کے اہداف بھی طے کئے ۔