20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بہاولپور میں مدرسین کا مدنی مشورہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی مجلس مدرسۃالمدینہ جزوقتی کے تحت بہاولپور کے علاقے حاصل پور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ کے مدرسین نے شرکت کی ۔نگرانِ
مجلس مدرسۃ المدینہ جزوقتی نے شرکا کی
تربیت کرتے ہوئے تعلیمی اور اخلاقی کیفیت
ممتاز کرنے اور مدرسۃالمدینہ کو خود کفیل کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔